


Aims and Objectives of Silsila Azeemia
Organized by: Silsila Azeemia

HAZRAT KHAWAJA SHAMSUDDIN AZEEMI
Khawaja Shamsuddin Azeemi, the chief editor of monthly Roohani Digest and Qalandar Shaoor Monthly, is a Pakistani scholar of international repute in the field of Spiritual awareness. Spiritual awareness that used to be considered something mysterious and hard-to-learn has been presented by him in most modern and scientific way bringing it out of the dark shadows of myths and lore. His contribution in scientific sizing and institutionalization of the most ancient body of knowledge according to the needs of the people of the modern era will be remembered for times to come.
Library
Roohani Ilaaj
Workshop
Events Gallery
Roohani Digest
دسمبر 1979 سے شائع ہورہا ہے۔
یہ پرچہ بندہ کو خدا تک لے جاتا ہے
اور بندہ کو خدا سے ملادیتا ہے۔
چیف ایڈیٹر: خواجہ شمس الدین عظیمی
مینیجنگ ایڈیٹر: ڈاکٹر حکیم وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک میں آپ کے مسائل و مشکلات کا حل پیش کیا جاتا ہے۔
شعور کے پس پردہ لاشعور کی حقیقت کی پردہ کشائی کی جاتی ہے۔
خواتین کی زندگی کو پرکشش، پرسکون بنانے کے لئے مضامین شائع کئے جاتے ہیں۔
بچوں کے لئے کہانیاں اور بہترین مستقبل کے لئے راہنما اصول بیان کئے جاتے ہیں۔
دین و دنیاکی خوشی حاصل کرنے کے لئے روحانی ڈائجسٹ ہر جگہ دستیاب ہے۔
Qalandar Shaoor Monthly
ماہنامہ قلندر شعور کراچی۔
روحانی علوم سے دلچسپی اور اعلیٰ علمی ذوق رکھنے والے اساتذہ اور دانشوروں اور خواتین و حضرات کے لیے ہماری ایک اور علمی پیش کش۔
صوفی بزرگ خواجہ شمس الدین عظیمی کی زیر ادارت ماہنامہ قلندر شعور کراچی سن 2013 سے شائع ہورہا ہے۔
ایڈیٹر: حکیم سلام عارف عظیمی
ماہنامہ قلندر شعور میں آپ کے خواب، ان کی تعبیر، تجزیہ اور مشورہ، سائنسی، علمی ، ادبی، سماجی، آسمانی علوم اور Ph.D کے مقالہ جات شائع ہورہے ہیں۔