ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی
دسمبر 1979 سے شائع ہورہا ہے۔
یہ پرچہ بندہ کو خدا تک لے جاتا ہے
اور بندہ کو خدا سے ملادیتا ہے۔
چیف ایڈیٹر: خواجہ شمس الدین عظیمی
مینیجنگ ایڈیٹر: ڈاکٹر حکیم وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک میں آپ کے مسائل و مشکلات کا حل پیش کیا جاتا ہے۔
شعور کے پس پردہ لاشعور کی حقیقت کی پردہ کشائی کی جاتی ہے۔
خواتین کی زندگی کو پرکشش، پرسکون بنانے کے لئے مضامین شائع کئے جاتے ہیں۔
بچوں کے لئے کہانیاں اور بہترین مستقبل کے لئے راہنما اصول بیان کئے جاتے ہیں۔
دین و دنیاکی خوشی حاصل کرنے کے لئے روحانی ڈائجسٹ ہر جگہ دستیاب ہے۔